the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے

واشنگٹن۔  ۱۷؍جون: (بی این ایس) انسانیت سے بڑی دنیا میں شاید ہی کوئی چیز ہے اور اسی انسانیت کو قائم رکھنے کی کوشش کی ہے 24 سال کے عمران یوسف نے۔ عمران یوسف نے اورلینڈو حملے کے دوران 70 سے زائد افراد کی جان بچائی۔ واضح رہے کہ  اورلینڈومیں ہم جنست پرستوں کے کلب پرفائرنگ میں 49 افراد ہلاک ہو گئے تھے اور اس کے بعد میڈیا رپورٹس نے اسے ISIS کی طرف اس حملے کو منسوب کیا تھا۔ یوسف نے بتایا کہ لوگ ایک جگہ جمع ہو گئے



تھے اس کے نزدیک سے ایک راستہ تھا مجھے اس کو کھولنا تھا اور "میں اس کے لئے چیخ رہا تھا، دروازہ كھولودرواذا کھولو۔ "لیکن سب ڈرے ہوئے تھےتب میرے پاس صرف ایک ہی چارہ تھا   میں اس لیچ پر کود گیا اور دروازہ کھول دیا۔اگر ایسا نہیں ہوتا تو تمام لوگ مارے جاتے۔ یوسف نے کہا کاش وہ اور لوگوں کو بچا پاتا۔ انہوں نے ایک فیس بک میسیج کے ذریعہ لوگوں کو ان لوگوں کا ساتھ دینے کی بات کہی جن کے خاندان والےاورلینڈو میں ہلاک ہوئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.